شہد کی مکھیاں اور شہد Bees and Honey

Image
شہد اصل میں شہد کی مکھیوں کی خوراک ہے۔ یہ وہ خوراک جسے یہ مکھیاں اپنی تمام کالونی کےلیے ذخیرہ کرتی ہیں۔ شہد کی مکھیاں پھولوں کا رس چُوستی ہیں، پھر اُس رس کو اپنے گھر تک لے جانے کے لیے شہد کی صورت میں اپنے اندر موجود ایک تھیلی میں ذخیرہ کرلیتی ہیں۔ یہ تھیلی،شہد کی مکھی کے پیٹ کے اوپرہوتی ہے اور ایک خاص جھلی اُسے معدے سے الگ رکھتی ہے۔ شہد کی مکھی ،پھولوں کا رس چوس کر اُسے، اُس تھیلی میں پہنچاتی ہے جہاں شہد کی تیاری کے مرحلے کا آغاز ہوتا ہے۔ شہد کی تھیلی میں، پھولوں کے رس میں موجود شکر میں کیمیائی تبدیلی شروع ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد،رس میں موجود پانی،تبخیر کے ذریعے خارج کردیا جاتا ہے۔یہ عمل شہد کے چھتے پر پہنچنے کے بعد وہاں موجود حرارت اور ہوا کی آمدورفت کے باعث ہوتا ہے۔ چونکہ،شہد سے تمام پانی خارج ہوجاتا ہے، اس لیے یہ گاڑھا شہد چھتے کے خانوں میں بآسانی ٹھر جاتاہے۔ یہ مکھیاں، مستقبل میں اپنی کالونی کی خوراک کو رَسد پہنچانے کے لیے یہ شہد اپنے چھتے میں ذخیرہ کر لیتی ہیں۔ پھولوں کی  انواع و اقسام میں فرق اور رس کے حصول کے مختلف ذرائع کی وجہ سے شہد کے رنگ،کثافت اور ذائقے میں فرق ہوتا ہے۔ ان شہد

The largest flower in the world.


دُنیا میں سب سے بڑا پھول 

دُنیا میں موجود سب سے بڑے پھول کا نام Rafflesiaہے ۔ یہ ایک طفیلی پودا ہے اور ضیائی تالیف کا عمل نہیں کرتا۔یہ جنوب ایشیا کے برساتی جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور یہ اُس وقت دکھائی دیتا ہے جب گوبھی جیسی ایک بڑی کلی منظر عام پر آتی ہے۔ یہ کلی بالآخر چمڑے سے مشابہ ایک پھول کی صورت کھل جاتی ہے۔یہ پھول ایک میٹر چوڑا اور10 کلو گرام تک وزنی ہوتاہے جو دیدا زیب نہیں ہوتا بلکہ گلے سڑے گوشت کا ایک ڈھیر دکھائی دیتاہے اوراس کی بدبوکچھ ایسی ہی ہوتی ہے۔اس حالت میں اس پر ہزاروں مکھیوں کا ہجوم ہوتاہے جو نتیجتاً اس کی افزائشِ نسل کا باعث بھی بنتی ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------
The largest flower in the world is called    Rafflesia. It is a parasitic plant and does not undergo photosynthesis. It is found in the rainforests of South Asia and appears when a large cabbage-like bud emerges. The bud eventually opens into a leather-like flower. The flower is one meter wide and weighs up to 10 kilograms, which is not very beautiful, but a pile of rotten flesh, and its stench is similar. It is home to thousands of bees, which in turn breed.




Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

شہد کی مکھیاں اور شہد Bees and Honey